افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایران کے سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں ایک بڑا عوامی اجتماع کیا گیا جس میں شرپسندوں کی مخالفت اور اتحاد کی حمایت اور ایران و افغان برادرانہ رشتوں کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں ایران کا سفارتخانہ اور قونصل خانے کھلے رہیں گے اور اپنا کام جاری رکھیں گے۔
افغانستان کے ساتھ تعلقات کا برا چاہنے والوں کو ایران نے انتباہ دیا۔
طالبان نے ایک سڑک حادثے میں اپنے 11 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
طالبان کا کہنا ہے کہ جلد ہی بگرام میں امریکا کے جرائم کی فلم منظر عام پر لائی جائے گی۔
طالبان نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تین عالم دین پر چاقو سے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔
اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں نے افغانستان میں دو کروڑ چالیس لاکھ لوگوں کی صحیح خوراک سے متعلق پائی جاںے والی تشویش دور کئے جانے کو اس ملک کا ایک حیاتی مسئلہ قرار دیا ہے۔
کابل کی کرنسی مارکیٹ میں اتوار کی صبح ایک دھماکہ ہوا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو دھماکہ ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔