افغانستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بناکر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا۔
روسی صدر نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں جمع ہونے والے دہشت گرد، پڑوسی ملکوں کے لئے سیکورٹی مشکلات بڑھا سکتے ہیں۔
افغانستان کے صوبے کنڑ میں شیگل کے علاقے میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور متعدد طالبان عناصر زخمی ہو گئے۔
افغان عوام کے لئے ایران کی جاری انسان دوستانہ امداد کے سلسلے میں سیّال گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ ایران کے صوبے خراسان جنوبی سے افغانستان روانہ کی گئی ہے۔
کابل میں ترکی کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی وزارت قانون کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی برادری سے افغان عوام کی فوری امداد کا راستہ تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کابل میں ’بوش‘ بازار کے نام کا بورڈ ہٹا دیا گیا۔
افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے مغربی حکومتوں کو طالبان کی نو تشکیل حکومت کو کمزور کرنے کے انجام کا انتباہ دیا۔