-
ایران اور افغان ریلوے حکام کی ملاقات، خواف ہرات ریلوے لائن پر ہوا تبادلۂ خیال
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹ایران اور افغانستان کے ریلوے حکام نے ایک دوسرے سے ملاقات اور خواف ہرات، ریلوے لائن منصوبے کی تکمیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی ایک کاروائی میں ایک داعشی سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
-
عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔
-
کابل میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں
-
طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: نئی دہلی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸نئی دہلی نے طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات اور افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کے آغاز کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ کُشی پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے افغانستان میں ہزارہ قوم اور شیعوں کے منصوبہ بند قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
مزار شریف دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کرلی
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳افغانستان کے مختلف مقامات پر ایک ہی دن میں متعدد بم دھماکوں میں 21 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو ئے ہیں۔
-
کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 6 شہید، 22 زخمی+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔