-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
-
سابق حکام سے تعلقات پر طالبان کی ہندوستان پر نکتہ چینی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲طالبان حکومت نے افغانستان کے سابق حکام سے تعلقات رکھنے پر ہندوستان پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
احمد مسعود کا طالبان کو مشورہ، صلح و امن چاہئے تو وسیع البنیاد حکومت قائم کرو
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵افغانستان میں طالبان حکومت مخالف محاذ کے کمانڈر احمد مسعود نے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو ملک میں قیام امن و استحکام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
کابل میں دکھا بیت المقدس، طالبان نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کابل میں "بیت المقدس" کی علامت کی رونمائی اور نقاب کشائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
افغانستان میں مثبت تبدیلیوں کی طرف یو ان کا اشارہ اور بین الاقوامی مدد کی اپیل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱اقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔
-
ہندوستان بھی افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کو تیار لیکن...
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان کے ہاتھ لگا امریکی ڈرون، اڑا کر ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶طالبان نے اسکن ایگل ڈرون طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ اڑایا۔ اس طیارے کو امریکا نے تباہ کر دیا تھا۔
-
طالبان کی گولی کا شکار ملالہ نے طالبان کے خلاف محاذ کھول دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان سے کسی بھی ملک پر کوئی حملہ نہیں ہوتا، طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ سرزمین افغانستان سے کسی بھی ملک پر کوئی حملہ نہیں ہوتا۔
-
طالبان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱طالبان نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیاں بڑھنے پر مبنی امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو کسی اور ملک میں بدامنی پھیلانے کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔