-
طالبان دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹طالبان کے دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال کو تصاویر میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جس کے رہنماؤں نے اب تک طالبان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ بدستور مزاحمت کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔ حالیہ دنوں میں طالبان اور پنجشیر مزاحمتی محاذ کے مابین اختلافات کو حل کرنے کے لئے مذاکرات شروع ہوئے ہیں جن کے دوران طے یہ پایا ہے کہ مذاکرات کے جاری رہنے تک کوئی ایک دوسرے پر حملے نہیں کرے گا۔
-
طالبان اور پنجشیر محاذ میں امن مذاکارت
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
پنجشیر مزاحمتی محاذ اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان پہلی ملاقات
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱طالبان اور پنجشیر مزاحمتی محاذ کے نام سے موسوم گروہ نے مذاکرات کے اختتام تک ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
احمد مسعود طالبان کے خلاف مضبوط محاذ بنانے میں مصروف
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ احمد مسعود اس وقت تاجکستان میں موجود ہیں۔
-
ایران ، مختلف ملکوں کی انسان دوستانہ امداد افغانستان بھیجنے پر تیار ، وزیر خارجہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان کے لئے مختلف ملکوں کی انسان دوستانہ امداد کو پہنچانے میں تعاون پر تیار ہے ۔
-
دره پنجشیرسے افغان شہریوں کا جبری انخلا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں پنجشیر کے شہریوں کی جبری نقل مکانی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰افغانستان کے صوبے پنجشیر میں احمد مسعود کی زیر کمان طالبان مخالف محاذ نے طالبان کے حملوں کے بعد اس صوبے سے عام شہریوں کی جبری نقل مکانی کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے صوبے بلخ میں مظاہروں کی رپورٹنگ پر پابندی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹افغانستان میں طالبان نے مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
-
افغانستان کے دره پنجشیرکی صورتحال
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
درہ پنجشیر کی جنگی صورتحال اور کابل میں سخت سیکورٹی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲طالبان مخالف گروہ نے صوبہ پنجشیر پر طالبان کے قبضے کی تردید کی ہے۔ اس درمیان سابق افغان کمانڈر اور وزیر دفاع احمد شاہ مسعود کے یوم شہادت پر جمعرات کو کابل میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔