-
پاکستان نے صوبہ پنجشیر پر حملہ کیا ہے، امریکہ کا دعوی
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے صوبہ پنجشیر میں طالبان مخالف گروہ کے خلاف پاکستان کے ہوائی حملے کی تصدیق کردی ہے۔
-
پنجشیرپرقومی مزاحمتی محاذ کے کنٹرول کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
احمد مسعود کی افغان عوام سے طالبان کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل، پنجشیر پر طالبان کے کنٹرول کو کیا مسترد، کہا ہم ڈٹے ہوئے ہیں
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵افغانستان کے قومی استقامتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے افغان عوام سے طالبان کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں پنجشیر پر طالبان کے دعوے کی تردید، پنجشیر محاذ کے کمانڈر پاکستان کے حملے میں مارے گئے، ذرائع ابلاغ کا دعوا
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶افغانستان میں احمد مسعود نے درہ پنجشیر پر طالبان کا قبضہ ہو جانے کے دعوے کی تردید کی ہے۔جبکہ طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پنجشیر قبضہ کرلیا ہے۔
-
طالبان کے خلاف افغان عوام کا مظاہرہ، پنجشیر میں طالبان ٹھکانوں پر نا معلوم طیاروں کی بمباری
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف شبانہ مظاہروں کی خبریں ہیں۔
-
پنجشیر پر قبضے کی متضاد خبریں
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے پنجشیر میں اپنا جھنڈا لہرانے کی ویڈیو جاری کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶طالبان نے پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر اپنا جھنڈا لہرا کر اس صوبے پر مکمل تسلط ہو جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
طالبان نے مذاکرات کی پیشکش کو ٹھکرا دیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶طالبان نے مذاکرات پر مبنی افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں مزاحمتی محاذ کے لیڈر احمد مسعود کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
-
افغان حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان کا دعوا، پنجشیر جنگ کے حوالے سے بھی متضاد خبریں
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹طالبان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد اور عوامی خدمت گار ہوگی اور اس کے ارکان کے انتخاب کے لیے صلاح و مشورے بدستور جاری ہیں۔
-
افغانستان کے دره پنجشیر میں جنگ
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ