-
امریکہ: کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کے فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے ریلی نکالی۔ اس ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے، فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
غزہ کی خواتین دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ صابر اور ثابت قدم خواتین
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ایران کی نائب صدر نے غزہ کی طالبات کو ایران کی یونیورسٹیوں میں تعلیم دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلےمیں غزہ کی تین طالبات کو ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی میں اسکالرشپ دی جائے گی۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔
-
تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی ریلی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔ ایرانی قوم نے اس سال بھی تیرہ آبان کی ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی -
-
تہران یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کا فلسطین سے اظہار یکجہی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی فضا آج امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲تہران سمیت ایران کے ایک ہزار دوسو سے زیادہ شہروں میں ایک ساتھ عالمی سامراج سے مقابلے کا دن "عالمی جدید نظام امنگوں اور اہداف کی نسل کے ساتھ" کے نعرے کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلے میں متعدد ریلیاں بھی نکالی گئیں۔
-
عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔
-
اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔
-
یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔