-
شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۵تین اپریل 2022 بروز اتوار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح شہر شیزار میں کورونا وباء کی وجہ سے دو سے بند رہنے کے بعد اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگيا ہے جبکہ گذشتہ دو برسوں میں اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن برقرار رہی ہیں۔
-
عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔
-
افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳طالبان نے نظام تعلیم اور اسکول ڈریس میں اصلاحات کے نام پر چھٹی کلاس اور اسکے اوپر کی طالبات کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان نے ۲۳ مارچ سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد پھر وہ اپنے وعدے سے مکر گئے اور انہوں نے غیر معینہ مدت کے لئے طالبات کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے اس اقدام پر عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے اور انکی خوب مذمت کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر امریکہ کا ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر عالمی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔
-
افغانستان، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول آج سے کھل گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶افغانستان میں سات ماہ بعد آج تیئیس مارچ کو سیکنڈری اسکول کی ہزاروں طالبات تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہیں۔
-
ایران کی ایک سو اسی طلبہ یونینوں کا ہندوستانی مسلم طالبات کی حمایت کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ایران کی ایک سو اسی یونیورسٹیوں کی طلبہ یونیوں نے ، ایران کی وزارت خارجہ سے ، ہندوستا ن میں مسلم طالبات کے پردے سے متعلق مشکلات کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵ایران کے یونیورسٹی طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرکرکے، باپردہ طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلم طالبات کو نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
کیمبرج یونیورسٹی میں صیہونی سفیر کو مدعو کئے جانے کے خلاف طلبا کا احتجاج
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹برطانیہ میں صیہونی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف، منگل کے روز طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔
-
طلبا پر فرانسیسی پولیس کی کرم فرمائی۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸اپنے ٹیچرز کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے فرانسیسی طلبا پر پولیس نے دھاوا بول کر انہیں لاٹھی ڈندوں سے مارا پیٹا اور بعض کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی طرف لے گئے اور پھر انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طلبا کے خلاف مرچوں کے اسپرے کا بھی استعمال کیا۔ فرانسیسی ٹیچرز اپنی تنخواہوں اور حکومتی سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے جن کی حمایت میں پیرس کے کولبرٹ اسکول کے طلبا بھی میدان میں آگئے، مگر انہیں اسکی سخت قیمت چکانی پڑی۔