-
عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں ایرانی طلبہ نے 4 میڈل حاصل کئے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں ایرانی طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 میڈل اپنے نام کئے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکہ کی سترہ ریاستوں نے بعض غیر ملکی طلبا کے لئے ویزا جاری نہ کرنے پر ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
-
چین میں درد ناک حادثہ،21 طلبہ کی موت
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱چین میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی جس کے باعث 21 طلبہ زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
پاکستان میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پرہے۔
-
ہندوستان، سی اے اے کے خلاف پھر شروع ہوئے مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ملک کی یونیورسیٹیوں کے طلباء سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
طلبہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماہ رمضان میں طلبہ کے ساتھ ہونے والے اپنے سالانہ جلسے میں شرکت فرمائی۔ اس سال آپ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایران کی یونیورسٹیوں کے طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں کو خطاب کیا۔
-
عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔ تاہم عراق اور شام میں امریکہ نہیں رہ سکتا اور اسے ان ممالک سے نکلنا ہی پڑے گا۔
-
کورونا بنانے میں امریکی کردار کی تحقیقات کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے تعلق سے امریکی کردار کی تحقیقات کی جائیں: ایرانی طلبہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸ایران کی طلبہ تنظیموں نے عالمی اداروں کے نام ایک خط ارسال کر کے کورونا وائرس کی تیاری میں امریکہ کے کردار کے بارے میں تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔