-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی و طوفانی بارش، 30 افراد ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ، پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں اور صوبہ خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی۔ اسلام آباد میں گیارہ اور راولپنڈی میں انیس افراد لقمۂ اجل بن گئے۔