-
غزہ کے نہتے عوام بالخصوص عورتوں اور بچوں کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ سےٹیلی فون پر غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
قدس بٹالین کے جیالوں کی صیہونی فوجیوں کے ساتھ کئی محاذوں پرشدید لڑائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر اور کیمپ جنین پر، فوج کی بھاری نفری اور ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲ہفتے کے روز امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین مخالف پالیسی کی وجہ سے امریکی صدرجو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف نیچےآ گیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱واشنگٹن کی فلسطین مخالف پالیسیاں امریکی مسلمانوں کی برہمی اور صدر امریکہ کی حمایت میں کمی کا باعث بن رہی ہیں۔
-
مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴مولانا فضل الرحمن حماس کے رہنماوں سے اہم ملاقاتوں کے لئے قطر پہنچ گئے، وہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
غزه میں اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہید ہونے والی اپنی کمسن بچی کو تھامے ایک باپ کے دل خراش نالے ۔
-
صیہونی دشمن کو القسام بریگیڈ کا انتباہ، یہ جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان غیر مساوی جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے-