-
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے اسرائیلی حکام میں اتفاق
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲غاصب صیہونی حکومت کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ملازمین پر تشدد، حماس کے بیان دینے پر کیا مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے خلاف اعتراف کرنے کے لیے انروا کے ملازمین پر تشدد کیا گیا ہے۔
-
رفع پر زمینی حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح پر اسرائیلی فوج کا حملہ سفاکانہ جرائم کا سبب بن سکتا ہے۔
-
امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ڈاکٹروں کی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سمندری راہداری بنانے سے واشنگٹن کا مقصد، غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ کو ہٹانا ہے۔
-
اسرائیل نے طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے فلسطینیوں کے قتل عام میں مصروف
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱غاصب صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے مغرب کی حمایت سے غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام کر رہا ہے۔
-
غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، درجنوں فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں فلسطینی قوم کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی تازہ بربریت میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔