-
شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کا وار، امریکی تھنک ٹینک میں بحث
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲واشنگٹن میں وار اسٹڈیز تھنک ٹینک نے غزہ میں صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی حکمت عملی کا تجزیہ کیا۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا جہاں فلسطینی جوانوں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ایپیک اجلاس کے موقع پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا مظاہرہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵سان فرانسسکو میں ایپیک اجلاس کے موقع پر اس شہر میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر انتیس ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
غزہ پر قبضہ کرنے کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہو گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے زمینی حملے شروع ہونے کے بعد درجنوں صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۶دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔