2 جولائی 1988کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔
حادثے کا شکار یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔
حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
امریکی نائب صدر مائک پینز تیز رفتاری کے ساتھ فلائٹ میں سوار ہونے کے لئے جا رہے تھے کہ اچانک لڑ کھڑا کر گر پڑے۔
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ ایف 18 فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں دہشتگردی کے خلاف قائم نام نہاد عالمی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے پر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔
عراق میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی فوجی اتحاد کا ایک طیارہ بغداد کے التاجی فوجی اڈے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق کراچی میں شہری آبادی میں گر کر تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ’پی آئی اے‘ کے طیارے کی تحقیقات کے سلسلے میں اس کے دو بلیک باکس کو تجزیے کے لیے فرانس بھیج دیا گیا ہے۔
کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کچھ نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔