ایران اور روس نے شام میں فائر بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی مذاکرات میں بحران شام کے خاتمے کے لئے سیاسی مذاکرات کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، عراق میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ ساتھ ایران کوشش کرے گا کہ ایٹمی معاہدہ اور اس پر عمل درآمد جاری رہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات میں مختلف مسائل پر گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جاپان خطے میں دہشت گردی میں کمی لانے میں اپنا کردار ادا کرے-
ایران بیرونی سرمایہ کاری کے لیے دنیا کا سب سے مستحکم اور محفوظ ملک ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جودا ظریف نے تہران ٹوکیو تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران بیجنگ تعاون کو اسٹریٹیجک قرار دیتے ہوئے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں مغرب خاص طور پر امریکی تسلط کا خاتمہ ہو چکا ہے-