-
ایران جاپان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جودا ظریف نے تہران ٹوکیو تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران چین تعلقات اسٹریٹیجک ہیں، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران بیجنگ تعاون کو اسٹریٹیجک قرار دیتے ہوئے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
علاقے میں امریکی تسلط پسندی کا خاتمہ ہو چکا ہے: جواد ظریف
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں مغرب خاص طور پر امریکی تسلط کا خاتمہ ہو چکا ہے-
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ سبھی فریقوں کو چاہئے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی پابندی کریں-
-
ایران افغانستان کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھے گا: محمد جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، افغانستان میں امن و استحکام اور اس ملک کی ترقی کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
-
کاسترو نے ہمیشہ سامراجی طاقتوں کو للکارا تھا: جواد ظریف
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کیوبا کے آنجہانی رہنما فیڈل کاسترو نے ہمیشہ سامراجی طاقتوں کو للکارا تھا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے مختلف حکام کی ٹیلیفون پر گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور ہالینڈی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونی گفتگو میں مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ظریف کی سوئیڈن کے سابق وزیر اعظم سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱سوئیڈن کے سابق وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے تہران میں جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کی ہے-
-
ایران دہشت گردی سے مقابلے کا محور ہے: ظریف
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے کی راہ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے-