-
پاکستان: تاسوعا اورعاشورائے حسینی پر سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس بند، اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تاسوعا اورعاشورائے حسینی پرسکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
-
ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
جب نوجوان کو روضہ حسینی سے ملی شفا+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس میں ریڑھ کی ہڈی کے ایک مریض کو شفا مل گئی ۔
-
اربعین مارچ مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ ہے: ایرانی صدر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اربعین مارچ کو مسلم امہ کے اتحاد کا خوبصورت جلوہ قرار دیا ہے۔
-
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا دورۂ ہندوستان
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل ہندوستان کے دورے پر ہیں۔
-
عراق، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴عراق، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔
-
عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امام حسین (ع) اور عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی زبانی۔
-
عاشورا شمشیر پر خون کی فتح کا دن ، پورا ایران سوگوار و عزادار
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عاشورا وہ دن ہے جب نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی وہ عظیم و بے مثال قربانی پیش کی کہ محرم الحرام کی نسبت ہی امام عالی مقام سے ہوگئی۔
-
ایران میں شب عاشور کی عزاداری اور مجالس عزا
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے اور یہاں ایران اسلامی میں شب عاشور کی مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔