-
اسلامی جمہوری نظام سے اغیار کی دشمنی سیاسی نوعیت کی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوری نظام کا عوامی ہونا ایک ایسی حقیقت ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا اور اس حقیقت کا پوری دنیا نے گیارہ فروری کی ریلیوں میں بخوبی مشاہدہ کیا ہے
-
جوہری توانائی کی ایجنسی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کو چاہئیے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ اس عالمی ادارے کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر سکے.
-
تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔
-
ہندوستان پر قبضے کے دوران برطانوی سامراج کے وحشیانہ جرائم
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی امریکی سامراج کی ہٹ لسٹ پر تھے: جنگ مخالف امریکی خاتون
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳بین الاقوامی سامراج مخالف رابطہ کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن نے کہا ہے کہ اگر قاسم سلیمانی آج ہمارے درمیان ہوتے تو میں عالمی سامراج کے خلاف ان کی جدوجہد پر ان کا شکریہ ادا کرتی۔
-
جنگ کے لئے اربوں ڈالر، غریبوں کے لئے کچھ نہیں! (ویڈیو)
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲امریکہ میں فقر و ناداری اور غربت کے ستائے لوگ کم نہیں، ملک کےمعروف اور بڑے شہر لاس اینجلس کی یہ ویڈیو دیکھیئے جس میں بے گھر افراد کا ہجوم فٹ پاتھ پر نظر آر ہا ہے۔ یہ اُسی امریکہ کی تلخ تصویر ہے جس کے پاس دنیا بھر میں جنگ و خونریزی کو عام کرنے کے لئے اربوں ڈالر ہیں، مگر غریبوں کو بے سرو سامانی سے نکالنے کے لئے کچھ نہیں۔ امریکی فوج کو دفاع کے نام پر جنگ کو ہوا دینے کے لئے سالانہ 700 بیلین ڈالر سے زیادہ کا بجٹ فراہم کیا جاتا ہے۔
-
دہشت گردوں کی میزبانی اور حمایت کا سلسلہ بند کرو، ایران نے مغربی ملکوں آئینہ دکھایا
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی ملکوں سے دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی کا سلسلہ بند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایرانی عوام دشمن کے فریبی نعروں سے دھوکے میں آنے والے نہیں: صدر رئیسی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے ایرانی عوام دشمنوں کے نام نہاد آزادی کے نعروں سے دھوکہ کھانے والے نہیں ہیں۔
-
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!