-
فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر سعودی فوج کا حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوم القدس اور پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ کی کوریج
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴عالمی یوم القدس کی ریلی کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ایران کے اعلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
غزہ میں عالمی یوم قدس کے مظاہرے
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰فلسطینی گروہوں کی اپیل پر غزہ میں سینکڑوں فلسطینیوں نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور مظاہروں میں شرکت کی۔
-
آپ کی ارسال کی گئی تصاویر اور ویڈیوز !
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔ ہم یہاں پر آپ کے ارسال کئے گئے ویڈیوز اور تصاویر شامل کر رہے ہیں۔
-
عالمی یوم قدس کی قرارداد میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت اور سازباز کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہروں کے شرکا نے ایک قرارداد پاس کر کے انتفاضہ فلسطین اور اسلامی استقامت و مزاحمت کی حمایت اور سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور اس غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے سازباز کے مذاکرات کی مذمت کی۔
-
عالمی یوم قدس، اسلامی نظام کے لئے باعث عزت ہے : تہران کے خطیب نماز جمعہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳تہران کے خطیب امام جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں ملت ایران کی بھرپور شرکت نے ایران کے اسلامی نظام کو عزت عطا کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس ،بانی انقلاب اسلامی کی جدت عمل کا نتیجہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹اس سال عالمی یوم قدس خاص اہمیت کا حامل ہے چونکہ امریکہ کی سربراہی میں قائم عالمی تسلط پسندانہ نظام، غاصب صیہونی حکومت کے تعاون اور بعض رجعت پسند حکومتوں کو اپنے ساتھ ملا کر فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو پس پشت ڈالنا چاہتا ہے۔
-
عالمی یوم القدس بیت المقدس کے غاصبوں کے مقابلے میں اتحاد کا دن
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸فلسطینی گروہوں نے عالمی یوم القدس کو مقبوضہ بیت المقدس کو لاحق خطرات اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کے ذریعے عالم اسلام اور دنیائے عرب کی تقویت کے لئے ایک بہترین موقع قرار دیا ہے۔
-
صدر سمیت اعلی حکام کی القدس ریلیوں میں شرکت
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱اعلی ایرانی قیادت، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے منعقدہ ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔