چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل پر حکومت اور عدلیہ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرنے کے ساتھ پاکستان بار کونسل میں بھی اختلافات شدت اختیار کر گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہارنے کے خوف سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں
ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
عمران خان نے مخلوط حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں مختلف امور اور مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔
پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت ،اٹارنی جنرل ،سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔
پاکستان میں عدالت عظمی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ سن دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوسکیں۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بشری بی بی سے عدت کے اندر نکاح کرنے کے مقدمے میں، نکاح خوان نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروادیا