نائیجیریا کی عدالت نے کل ایک بار پھر اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کر دی۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دووا کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی-
پاکستان کے مختلف شہروں میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے ریفری بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی ضمانت متفقہ طور پر منظور کرلی -
امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
کویت کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ جابرالمبارک کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے۔
صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کو اسرائیل کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
اخوان المسلمین کے سربراہ محمود عزت کو فوجی حکومت نے عمر قید کی سنائی ہے۔