پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف ایک چار جماعتی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صرف ایک ہفتے کے مہمان ہیں ۔
امریکی ریاست ہوائی کے ایک جج نے کہا ہے کہ امریکا میں مقیم افراد کے دادا، دادی، نانا، نانی اور دیگر عزیز و اقارب کو صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے تحت ملک میں داخلے سے نہیں روکا جا سکتا۔
امریکی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ حکومت پچھلے ماہ گرفتار کئے گئے 200 کے قریب عراقی تارکین وطن کو فوری طور سے ملک بدر نہیں کرسکتی۔
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جانوروں کے ذبیحہ پرعائد سرکاری پابندی کو معطل کردیاہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔
ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت عظمی کے 9 ججز کے پاس ہنگامی درخواستیں جمع کرا کے مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کو بحال کرنے کی استدعا کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوایک اور جھٹکا لگا ہے۔
بابری مسجد کو شہید کرنے والے ملزم کل عدالت میں پیش ہوں گے۔
ہندوستان نے کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیاہے۔