-
ڈیرہ اسماعیل خان سے سیشن جج اغواء، گاڑی نذر آتش
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا جبکہ وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے کر آئی جی کو بازیاب کرانے کی ہدایت جاری کردی۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلا پی ٹی آئی کو مل گيا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان: صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی اقدامات کی مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ایرانی عدلیہ نے امریکہ کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا اصل مقصد صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنا بتایا ہے۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
ایران اور عراق کے درمیان مجرموں کی حوالگی کے سلسلے میں معاہدہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۹ایران کی عدلیہ اور عراق کی عدلیہ نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے اور مجرموں کی حوالگی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران نے دہشت گرد گروہ منافقین، ایم کے او کے ایک سو سات افراد کے خلاف کیس دائر کردیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے دہشت گرد گروہ منافقین، ایم کے او کے ایک سو سات افراد کے خلاف کیس دائر کیا ہے
-
مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے پاؤں لڑکھڑانے لگے
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونےکے آثار نمایاں
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ سمیت کئی وزیروں اور اراکین پارلیمنٹ کی برسی آج
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران میں آج 28 جون کو 1981 کے شہداء کی برسی منائی جا رہی ہے۔