ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر، پیر کو ریاستی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔
ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے اسلامی ہیومن رائٹس اینڈ ہیومن ریپوٹیشن پرائز کی تقسیم کی ساتویں تقریب میں کہا کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے کرنے والے مغربی ممالک کو انسان کی صحیح تعریف تک نہیں معلوم ہے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد ہونے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں کامیابی کو استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا
سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والی کمیٹی نے اس ملک کی عدلیہ کے امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر انتباہ دیا ہے۔
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے خاندان سے ملاقات کے تعلق سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔