-
عدن کا ایئرپورٹ، منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں کے کنٹرول میں
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۰یمن کے مفرور و مستعفی صدر منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں نے عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے-
-
متحدہ عرب امارات سے وابستہ عبوری کونسل کی سعودی عرب کے سامنے شرط
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳یمن کے جنوبی شہر عدن میں عبوری کونسل کے ترجمان نے مفرور اور مستعفی صدر منصورہادی کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہے کہ عبوری کونسل کی مسلح ملیشیا عدن سے پسپائی اختیار کرلے - عبوری کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازعہ کا واحد حل یہ ہے کہ عدن کا پورا انتظام اور کنٹرول عبوری کونسل کے سپرد کردیا جائے۔
-
عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اختلافات کا فطری نتیجہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ عدن میں جاری لڑائی مفادات کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اختلافات کا فطری نتیجہ ہے اور اس لڑائی میں درحقیقت ان یمنی گروہوں کی شکست ہوگی جنھوں نے جنگ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اتحاد کا ساتھ دیا تھا۔
-
یمن، سعودی اور اماراتی ملیشیاؤں میں گھمسان کی جنگ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰یمن میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیشن دفتر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر عدن کی تازہ لڑائیوں میں کم سے کم تین سو افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کے بھائی کی شہادت
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳یمن کی قومی حکومت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی کے بھائی ابراہیم بدرالدین کو سعودی، صیہونی، امریکی آلہ کاروں نے شہید کر دیا۔
-
یمنی فوج کا دندان شکن جواب، عدن میں تباہی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے جارح سعودی اتحاد کے آلہ کار عناصر کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مختلف یونٹوں کی مشترکہ کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی یمن کے شہر عدن میں الجلا میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے
-
یمن: عدن میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی عرب کی شدید بمباری
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۹جارح امریکی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے جواب میں یمنی فوج کے جوانوں نے سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
یمن، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حامیوں میں گھمسان
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم ستاسی افراد مارے گئے ہیں۔
-
یمن: شہر عدن پر متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح افراد کا قبضہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱یمن کے جنوبی شہر عدن پر متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح افراد کا قبضہ ہوگیا ہے۔