-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان دورے کے درمیان معروف سیاسی، دینی اور سماجی شخصیات سے خاص ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ایرانی وزیر خارجہ کے پاکستان دورے پر اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب مناسب وقت پر یقینی طور پر دیا جائے گا، ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
-
دشمن جانتا ہے کہ اگر ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرے تو ایران کیسا جواب دے گا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے غاصبوں کی ایران پر حملے کی دھمکی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جانتے ہيں کہ اگر ایٹمی تنصیبات پر حملہ کریں گے تو انہیں کیسا جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور بحرین کے بادشاه کی ملاقات + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے اپنے دورۂ بحرین میں اس ملک کے بادشاہ عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ترک صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں تہران اور انقرہ ہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد قائم کرنے پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱ایرانی وزیر خارجہ نے مصری ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو میں صیہونی جارحیت اور علاقے کے ملکوں کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد کے امکان کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں بحران و بدامنی کی وجہ غاصب صیہونی حکومت ہے جس کی جارحیت کو بین الاقوامی ادارے بھی کنٹرول نہیں کر سکے ہیں
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو انتباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ ترکیہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ترکیہ میں کہا ہے کہ اس وقت لبنان میں جاری بحران، پناہ گزینوں اور علاقے میں جنگ کا دائرہ مزید پھیلنے سے متعلق صیہونی خطرات کے بارے میں علاقے کے ملکوں کے درمیان مشترکہ افہام و تفہیم کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ مصر، مصری حکام کے ساتھ علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے قاہرہ میں مصر کے صدر اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات و گفتگو کی ہے