-
مقتدیٰ صدر کی پریس کانفرنس کے بعد عراق کو آیا قرار، کرفیو ختم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱الصدر تحریک کے سربراہ کی اپنے حامیوں سے گرین زون خالی کرنے کی اپیل کے بعد عراق میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں اور ملک گیر کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔
-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مقتدیٰ صدر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶عراق کی سیاسی صورتحال میں آج ایک بار پھر اس وقت ہلچل مچ گئی جب عراق کی ممتاز سیاسی شخصیت مقتدیٰ صدر نے غیر متوقع طور پر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
-
عراق کے حالات بگڑے، سعودی چینل کی شیطنت برملا ہوگئی+ ویڈیوز
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴صدر دھڑے کے حامی فسادیوں نے عراقی صدارتی محل پر حملہ کر دیا۔
-
موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے صدر دھڑے کی نئی تجویز
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱عراق میں صدر دھڑے نے اس ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
نئے انتخابات کی طرف عراق، سیاسی تعطل جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶عراق میں سیاسی گروہوں اور اعلی عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور سیاسی تعطل سے باہر نکلنے کی راہوں پر گفتگو کی گئی۔
-
عراق میں بحران ، صدر دھڑے اور کوآرڈینیشن فریم ورک کے مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۳عراق کے دار الحکومت بغداد میں جمعے کو صدر دھڑے اور کوآرڈینیشن فریم ورک کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مقتدی صدر اور انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ان کے مخالفین کے درمیان اختلافات بدستور قائم ہیں ۔
-
عراق، مقتدی صدر کی حامیوں سے اپیل
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹عراق کے صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدالت سے رجوع کریں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ایوان کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کریں۔
-
پارلیمنٹ تحلیل اور قبل از وقت انتخابات کرایا جائے: مقتدی صدر
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا۔