-
عراق میں داعش کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
-
عراق، سامراء میں داعش کا بڑا حملہ، فوج کی جوابی کاروائی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے سامراء میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف عراقی فورسز کا کامیاب آپریشن
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷عراق کے صوبہ دیالہ کے السعدیہ شہر کے صحرائی علاقوں میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے ایک کامیاب آپریشن انجام دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
داعش کے دہشت گرد، عراقی فوج کے محاصرے میں
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹عراقی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے صوبہ کرکوک میں داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔
-
عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۴چند روز قبل عراق کے شہر سامرا کے قریب رضاکار فورس پر تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم دس جوان شہید ہو گئے۔
-
عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے حملے
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا کے شمال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
عراق، صوبے الانبار کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کا قلع قمع اکرتے ہوئے اسود الصحرا نامی فوجی آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔