دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور عراقی فوج نے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
صدر دھڑے کے حامی عراق کے صوبہ بصرہ اور ذی قار کے گورنریٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور جھڑپوں کے بعد دروازہ توڑ کر عمارت میں داخل ہوگئے۔
عراقی فوج اور داعش کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔
عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی.
عراق کا کہنا ہے کہ ہم اربعین حسینی کی تقریب میں کسی کو بھی خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہزاروں افراد زائرین کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق نے ملک میں اپنے دفاتر اگلی اطلاع تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے مقتدیٰ صدر کی تقریر کے بعد دارالحکومت بغداد اور ملک کے دیگر علاقوں سے کرفیو اٹھانے کی اطلاع دی ہے۔
صدر دھڑے کے حامی فسادیوں نے عراقی صدارتی محل پر حملہ کر دیا۔