-
امریکہ نےعراق میں حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳امریکہ نے عراق میں حشد الشعبی کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
اربعین پیدل مارچ شروع، پہلا حسینی قافلہ کربلا کی جانب روانہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳اربعین امام حسین علیہ السلام میں پیدل چل کر خود کو کربلا پہنچانے والا پہلے قافلے نے، جنوبی عراق کے سرحدی علاقے راس البیشہ سے کربلائے معلی کی جانب پیادہ روی شروع کردی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے پر چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸شام کے علاقے دیرالزور میں کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائل اور راکٹوں کی بارش
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶مغربی عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔جس کی خود پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل کے ٹھکانوں پر تابڑ توڑ حملہ، عراق کے اسلامی مزاحمت کاروں نے بھی کیا کمال
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳حزب اللہ لبنان نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی اہم فوجی اہداف پر پیر کے دن کئی بار حملے کئے۔ اس دوران عراق کی اسلامی مزاحمت نے بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے جواب میں ایلات اور حیفہ کے مقبوضہ شہروں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔
-
داعش کے سرغنے ابوبکر بغدادی کی بیوہ کو سزائے موت
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷عراق کی عدالت نے داعش کے سابق سرغنے ابوبکر بغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
یمن اور عراق کا صیہونی اہداف پر حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵یمن اور عراق میں سرگرم مزاحمتی تنظیموں نے غزہ کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔