عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر حملہ کیا ہے۔
غزہ کے لئے ایندھن لے کر عراق کا پہلا تیل بردار بحری جہاز بصرہ کی خور الزبیر بندرگاہ سے سوئز چينل کی سمت روانہ ہو گيا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے الحسکہ صوبے میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 04/ 12/ 2023
عراق کی اسلامی مزاحمت کا کہنا ہے کہ ہم غزہ اور جنوبی لبنان کے عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔