-
عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ کی جانب سے شام میں امریکی فوجی اڈے پر پہلی بار ڈرون حملہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶عراق اور شام میں مقامی ذرائع نے، غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےجواب میں شام کے شہر الحسکہ کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے ( QASRC) پر پہلی بار ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کے دورہ بغداد پر عراقی عوام کا غم وغصہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اجتماع کرکے ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورۂ بغداد کی مذمت کی۔
-
غزہ کے نہتے عوام بالخصوص عورتوں اور بچوں کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ سےٹیلی فون پر غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عراق کی مزاحمتی تحریک کا بحرالمیت میں صیہونی اڈے پر حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱غاصب اسرائیلی حکومت کی بحرالمیت سائٹ کو عراق کی استقامتی فورس نے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
کیا عراقی محاذ بھی کھل گیا، عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵عراقی ذرائع نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکی زیر قبضہ فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی شہری غزہ کے باشندوں کی حمایت کے لئے اردن کی سرحد کی جانب روانہ ہوگئے
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲سیکڑوں عراقی شہری غزہ کے باشندوں کی حمایت کے لئے اردن کی سرحد کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔
-
بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴عراق میں، بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔