عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
ایران بھر میں شب عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
عراقی ذرائع نے ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
صدر تحریک کے سربراہ نے عراق میں امریکی سفیر کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عراق کبھی بھی امریکی حکمرانوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کی سرزمین نہیں بنے گا۔
سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
بار دیگر سویڈن میں ہوئی قرآن کریم کی شان میں گستاخی سے ایک بار پھر عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
عراقی حکومت نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملے کے بعد ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس کے بعد ایک بیان جاری کرکے، بغداد میں سویڈن کے سفیر سے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔
دارالحکومت بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے کو آگ لگانے کے واقعے پر عراقی وزارت خارجہ اور سویڈن نے اس واقعے کے خلاف مذمتی بیانات جاری کئے ہیں۔