-
ایران، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی عراق میں ملاقات (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳عراق میں ایرانی سفارت خانے کی طرف سے دی گئی دعوتِ افطار میں سعودی عرب، شام اور ایران کے سفرا کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
عراق سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات: السوڈانی اور بن سلمان کی ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔
-
عراق کو تباہ کرنے میں امریکہ سر فہرست، سابق وزیر اعظم نے کیا انکشاف
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶عراق کے سابق وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ امریکی غاصبانہ قبضے کے دوران سب سے زیادہ ڈالرز عراق سے نکلے ہیں۔
-
اربیل؛ امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکوں کی آوازیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی قافلے پر بڑا حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶عراق میں امریکہ کے ایک فوجی کانوائے پر شدید حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵عراق کے صوبے بابل میں ایک امریکی لاجسٹک قافلے پر حملہ کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵عراق میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے عراقی وزیراعظم کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایران کی علاقائی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔