-
دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے ۔
-
عراقی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳عراق میں دہشتگردوں بالخصوص داعشی ٹولے کے باقیماندہ عناصر کے خلاف ملکی فورسز کا آپریشن کلین اپ جاری ہے۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا، داعش کے سرغنوں سمیت 22 خودکش حملہ آور ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹عراق میں انسداد دہشتگردی نے کہا ہے کہ اس ملک کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خصوصی اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے عراق کے جنوب میں 22 خودکش دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق، داعش کے خلاف مسلح افواج کا وسیع آپریشن
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶عراق میں داعش کے خلاف ایک وسیع فوجی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عراق: داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ میں داعش کے سرغنہ سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶عراق کے صوبوں دیاله، کرکوک، نینوا، صلاح الدین اور الانبار میں عراق کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کھچے افراد کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
داعش کے خلاف کلین اپ آپریشن شروع، داعش کے 3 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳عراق کی سکیورٹی فورسز نے ملک میں روپوش ہو کر دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے والے داعشی دہشتگردوں کے خلاف کلین اپ آپریشن کے نئے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔
-
مرجعیت کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں اہم تھا: عمار حکیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں مرجعیت کے فتوے نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم سامنے آ گئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸عراقی تنظیم "الوارثین گروپ" نے ایک بیان جاری کرکے شام میں امریکی اڈوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
داعش کے خلاف فوج کے آپریشن میں کیوں رکاوٹ بن رہا ہے امریکہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی آپریشن میں امریکہ رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔
-
عراق، فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵عراقی رضاکار فوالحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے ذخیرہ دریافت کر دیا ہے۔