یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی حکومت کے پرچم کے ساتھ کچھ صیہونی سیاحوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد یمنیوں کے جذبات بھڑک اٹھے۔
صیہونی حکومت کے ایک فوجی تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت آج نیٹو کے کچھ رکن ممالک سے زیادہ ہے۔
انسانی حقوق کے ایک ادارے نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت کرنے والوں کو سعودی حکومت گرفتار کر رہی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے غزہ پر بمباری کی ہے۔
ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورۂ عرب امارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کی طرف سے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت کے استقبال کی سخت مذمت کرتے ہوئے صیہونی دشمن سے تعلقات کی بحالی اور اسکے ساتھ ہر طرح کے اتحاد کو فلسطین سے غداری قرار دیا۔
ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ اور انھیں بے اثر بنانے کے لئے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات ایک اسٹریٹیجک اقدام ہے۔
اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف ایک بار پھر اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو غاصب صیہونیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا سلسلہ رکوانے کی کوشش کرنا چاہئے۔
غاصب صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا۔