-
بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہادی العامری نے عراق میں امریکی مداخلت سے پردہ اٹھا دیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱عراق میں الفتح الائنس کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے بیجنگ بغداد معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دی۔
-
بحرینی عوام نے حکومت سے کیا اپنا راستہ الگ+ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴جہاں بحرین کی آل خلیفہ حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں توسیع کر بغلیں بجا رہی ہے وہیں عوام نے صیہونی وزیر خارجہ کے منامہ دورے کی مخالفت کی ہے۔
-
بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تشخص کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہوئے اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کیا جائے: عراقی عدلیہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶عراقی کردستان کے شہر اربیل میں صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہونے والے اجلاس پر عراق کی حکومت عدلیہ اور مختلف جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا جبکہ ہے عراقی عدلیہ نےمذکورہ اجلاس میں شرکت کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔
-
عراقی حکومت نے اربیل اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا، حماس نے کی قدردانی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہونے والی صیہونیوں کے اس اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے نام پر منعقد کیا گیا۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی نوجوان کی گرفتاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰تل ابیب کے ساتھ ساز باز کی سالگرہ کے موقع پر آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر بحرینی نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔
-
تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کی مخالفت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے گٹھ جوڑ کی مخالفت میں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل اور بحرین کے روابط کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔