سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔
یمن اور شام کا بائیکاٹ اور محاصرہ کرنے والے ممالک فلسطینوں کے قتل عام کا تماشہ دیکھنے کے باوجود عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے اداریہ میں مقبوضہ فلسطین کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں کئي اہم نکات کا ذکر کیا گيا ہے ۔ غزہ کے حالات کے لئے ضرور پڑھیں ...
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے الشاطی کیمپ پر حملے کو صیہونیوں کی بے بسی اور شکست و ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے ۔
او آئی سی نے اتوار کے روز ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے
الاقصی بریگیڈ نے غرب اردن کو اسرائیل کے لئے جہنم بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160 طیاروں سے 450 راکٹ غزہ کے نہتے شہریوں پر برسائے گئے۔
جدید ترین میزائلوں کے بعد استقامتی محاذ نے بارودی ڈرونز کی رونمائی کردی
غزہ کے غیرفوجی مقامات پر بمباری کے جواب میں تل ابیب کے خلاف میزائیل آپریشن کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگيا ہے۔
سرایا القدس نے مقبوضہ علاقوں پر دسیوں راکٹ فائر کئے ہیں۔