پاکستانی سینئر سیاستداں کا کہنا ہے اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے سے متعلق حکومت کا موقف پاکستانی عوام کا ترجمان ہے۔
تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم ارادے کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان کا شہادت پسندانہ اقدام قبلہ اول کے ساتھ غداری کرنے والوں کے لئے ایک کھلے پیغام کا حامل ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد اور خفیہ شعبے کے سابق سربراہ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دیرپا حل تک وہ اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کر سکتا۔
متحدہ عرب امارات نے دعوی کیا ہے پاکستانیوں پر ویزے کی پابندی کورونا کی وجہ سے لگائي گئي ہے۔
اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کے ہاتھوں بکنے والے عرب امارات کے حکام نے اپنے ملک کا سفر کرنے والے صہیونیوں کو کورونا محدودیتوں کے حوالے سے کھلی چھوٹ دیدی ہے۔
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے