پاکستانیوں کے لئے ورک ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے دروازے کھول دیئے گئے۔
امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
امریکہ کے صدر نے جمعرات کو خبر دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
قدس شریف کی بے حرمتی سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
یمن کے مشرقی علاقے میں امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ فوجی کمان سنبھال لی۔
ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سے متحدہ عرب امارات کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔