-
فلسطین کے ساتھ عربوں کی غداری کا مشن
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے عرب حکمرانوں کا مستقبل تاریک ہے۔
-
بحرین کے وزیرخارجہ کا اسرائیل کا دورہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲بحرین کے وزيرخارجہ نے فلسطنیوں پر، اسرائیل کے ساتھ باضابطہ مذکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان سمیت 10 ممالک کے لئے دبئی کے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵متحدہ عرب امارات نے ایک تازہ اقدام کے تحت دس ملکوں کے لئے وزٹ ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگادی ہے۔
-
اسرائیل کے ہر ساز پر ناچنے والے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴فلسطینی اتھارٹی نے اپنے سفیروں کو ابوظہی اور منامہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے
-
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
-
عرب حکام کی خدمت گزاری نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷صہیونیوں کے آگے عرب حکام کہاں جھکتے جا رہے ہیں وہیں صیہونیوں کی گستاخیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
عرب امارات اسرائیل کی خدمت گزاری میں پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴غاصب اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کی قربتوں کے نتیجے میں بیت المقدس کے ساتھ کھلواڑ شروع ہوگیا ہے۔
-
عرب امارات کی مدد سے اسرائیلی دہشتگرد یمن پہونچ گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸اسرائیلی فوجی ساز و سامان لے کر متحدہ عرب امارات کا ایک بحری جہاز جنوبی یمن میں واقع مجمع الجزائر سقطری کے ساحل پر لنگر انداز ہوا ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے
-
ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰متحدہ عرب امارات کے طیارے کی اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر لینڈنگ کی خبریں گشت کر رہی ہیں