-
کویت میں اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی دکان سیل
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰کویت کی وزارت صنعت و تجارت نے اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنے والی ایک دکان کو بند کر دیا ہے۔
-
سوڈان کو اسرائیل سے دوستی راس نہ آئی، فوجی بغاوت ناکام، کئی گرفتار
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴العالم ٹی وی چینل کے صحافی نے سوڈان میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کی خبر دی ہے۔
-
اتحاد و یکجہتی سے اسلام دشمن منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے: وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایام ولادت باسعادت کی آمد پر 34 ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے جمعرات کی شب مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر دھاوا بولا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم ہوجائیں گے، سعودی وزیر خارجہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسرائیل کو امریکہ کا ٹاسک، سعودی عرب سمیت 5 ممالک اسرائیل دوستی کی لسٹ میں
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ کے مطابق سعودی عرب سمیت 5 عرب ملکوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کیلئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
-
پیسے کی لالچ پر پھسل گیا سوڈان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹سوڈان کا کہنا ہے کہ امریکا نے اس سے مالی مدد کا وعدہ کیا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی خواہش بھی اور قتل کردیئے جانے کا خوف بھی ؛ بن سلمان کا دعوی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲اسرائیلی- امریکی ثروت مند شخص ہایم سابان نے دعوی کیا ہے کہ سعودی ولیہعد محمد بن سلمان نے ان سے کہا ہے کہ اگر وہ اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرتے ہیں تو خود ان کے ہی لوگ انہیں قتل کر دیں گے۔
-
سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے عوض دہشتگردی کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کئے جانے کی امریکی پیشکش کو شرمناک قرار دیا ہے
-
غاصب سے دوستی سوڈانی عوام کو پسند نہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱سوڈانی نوجوانوں نے اپنے ملکی حکام اور غاصب صیہونی حکومت کے تعلقات کی مذمت میں احتجاج کرتے ہوئے صیہونی جھنڈے کو آگ لگا دی۔