عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
عرب لیگ نے اسرائیل کے مسجد الاقصی کی صورت حال کو نشانہ بنانے کے نتائج کی بابت انتباہ دیا ہے۔
عرب یونین کے جنرل سکریٹری نے صیہونی حکومت کے ان پی ٹی میں شامل ہونے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے دمشق نے بیشتر عرب ملکوں کو اپنا پیغام ارسال کیا ہے۔
الجزائر نے ایک بار پھر عرب لیگ میں شام کی واپسی کو ضروری بتایا ہے۔
متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد پہلی بار ریف دمشق میں ایک بجلی گھر کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
عرب لیگ کے وزارئے خارجہ کا ہنگامی اجلاس غداروں کی منشا اور مرضی کے مطابق بیان جاری کرکے ختم ہوگیا۔
عرب لیگ نے یمن کے بحران کے حل کے لئے جنگ بندی کو ضروری قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں جزائر ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں۔
ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔