عراق کے وزیر خارجہ نے شام کو عرب لیگ میں واپس لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عرب ليگ نے ایک خلاف توقع اقدام کے تحت پمپیو کے مقـبوضہ جولان کے دورے کی مذمت کی ہے۔
تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے استعفے کا مطالبہ کیا۔
عرب لیگ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
ایران نے کہا ہے کہ عرب لیگ تکراری اور گھٹیا باتیں کرنے کے بجائے بہتر ہے خطے میں بد امنی کے اصل سبب کا مقابلہ کریں۔
یمن کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے مواقف کو غاصب صیہونی حکومت کے دشمنانہ مواقف کی حمایت میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ عملی طور پر اپنی حیثیت کھو چکی ہے۔
تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کی مذمت کے لئے عرب لیگ نے فلسطینی قرار داد کو ناکام بناکر غاصب صیہونی حکومت کو فائدہ پہنچایا ہے۔
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ اب بیدار اور فلسطینی قوم کی حامی قوموں کی نمائندہ نہیں رہا۔
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے عرب لیگ کو وابستہ اور خائن ممالک کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کا ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔
عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا اجلاس بعض عرب ممالک کے وزراء خارجہ کی مخالفتوں کے سبب اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والے سمجھوتے کی مذمت کئے بغیر ہی ختم ہو گیا۔