-
اربعین کا آفاقی پیغام اور فلسطینیوں کی حمایت
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
28 صفر کی مناسبت سے تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں کی عزاداری
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت جانگداز اور نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں نے عزاداری کی
-
حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑ کی چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا لہرایا پرچم
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دنیا کی دوسری بلند ترین اور پاکستان کی پہلی بلند چوٹی پر امام حسین علیہ السلام کا پرچم لہرا دیا گيا۔
-
ایران کے رود فسا نامی گاؤں میں روایتی تعزیہ خوانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶تعزیہ خوانی ایران کا مخصوص مذہبی اسٹیج آرٹ ہے جس میں واقعات کربلا کو پیش کیا جاتا ہے۔ صحرائی گاؤں، رود فسا کے ایک بڑے میدان میں " اشجع الناس" یعنی شجاع ترین انسان کے زیر عنوان تعزیہ خوانی اسٹیج کی گئی جس میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی حمایت میں علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی شجاعت بیان کی گئی ۔
-
ایران کے لرستان میں شام غریباں کے دلسوز مناظر
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ایران کے لرستان کے صوبے کے شہر نورآباد میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں شام غریباں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی ، طوفان الاقصی کے اہم نتائج میں سے ہے۔
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے عاشورا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں ہندوستان اور پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ عاشورا کے جلوسہای عزا بر آمد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰ایران کے "سمنان" شہر میں محرم کے مہینے میں صحرا میں امام مظلوم کی عزاداری کو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس عزاداری میں حسینی سوگوار سمنان کے قریب "خوریان" نامی صحرا میں جا کر ماتم کرتے ہیں۔