-
ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
پاکستان: محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات، اسلحے کی نمائش اور ڈرون اڑانے پر پابندی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کی صوبائی حکومتوں نے محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
... اربعین، انعامی مقابلہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴تا اربعین، ایک انعامی مقابلہ ہے جس میں آپ کی خدمت میں دس سوال پیش کئے جا رہے ہیں، سبھی سوالوں کا صحیح جواب دینے والوں کے درمیان سے قرعہ اندازی کے ذریعے دس افراد کو انعام دیا جائے گا۔
-
افغانستان: عزاداران حسینی سے ناروا سلوک پر طالبان کے 13 سکیورٹی اہلکار گرفتار
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
-
پاکستان میں نو محرم کی عزاداری
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں نو محرم کی عزاداری
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے کربلا کی عزاداری
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔