-
روسی عزاداروں کے ہاتھوں میں قرآن پاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلامالله مجید کی توہین کی مذمت کی۔
-
افغانستان: محرم الحرام کے دوران عزاداری پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے دوران عزاداری پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵کل رات گنبد مطہر کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پرایام عزاداری کی مناسبت سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔
-
محسنِ انسانیت حسینِ شہید (ع) کی یاد کو تیار ہوتا کشمیر (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸محسن انسانیت، پاسبان شریعت محمدی، امامِ حریت و آزادی، نبی رحمت کے پیارے حضرت امام حسین علیہ السلام سے منسوب ایام، محرم الحرام کی آمد اور نئے ہجری قمری سال کے آغاز کے پیش نظر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں زور و شور سے تیاریاں کرتے نوجوان۔
-
محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماہ محرم کے دوران عزاداری کا سلسلہ برقرار رہے گا اور مجالس عزا کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
کراچی، چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے اور صفر کے مہینے کی آخری تاریخ میں آپ کی شہادت واقع ہوئی ۔ امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پاکستانی زائرین مشہد مقدس میں
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے مراسم میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے۔
-
کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔
-
اربعین حسینی پر قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ طلبا کی عزاداری، صدر بھی شریک۔ تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸آج دو سال کے وقفے کے بعد اربعینِ حسینی کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اجتماعی عزادای کا پہلا پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکڑوں طلبا اور بعض عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ گزشتہ دو برسوں کے سے نحس وبا کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا جو آج دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے عزاداروں کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔