-
خطے کے بہت سے ممالک پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے شطرنج کے مہرے کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں ۔
-
امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشقوں کا پیغام علاقے کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے: ایرانی ایڈمیرل
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کی مشقیں سلامتی کو یقینی بنانے کا پیغام ہیں۔
-
امام خمینی (رح) کے انقلاب سے خطے کے حالات بدل گئے: شیخ نعیم قاسم
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب الله کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی ( رح) نے مشکل حالات میں فلسطین کے اہم استقامتی محاذ کو تشکیل دیا۔
-
پاکستان کا پارلیمانی وفد افغانستان کا دورہ کرے گا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷پاکستان کا ایک پارلیمانی وفد اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا دورہ کرے گا۔
-
علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے: عراقی گروہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳عراق کے ایک گروہ عہداللہ نے پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیۃ اللہ سیستانی کے حالیہ موقف کی قدردانی کی ہے اور کہا ہے کہ یہ موقف فعل اور عمل میں امام خمینی (رح) اور آيۃ اللہ خامنہ ای کی راہ اور ان کے نظریات کے مطابق ہے۔
-
اسرائیل کی ہر طرح کی غلطی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ایران
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج عمان میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے دعوے کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے دنیا کو اسرائیل کے کسی بھی اقدام کے سنگین نتائج کی بابت خـبردار کیا ہے۔
-
انقرہ حکومت کے خلاف کیے گئے فیصلے مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳ترکی نے عرب لیگ کو علاقے کی فلاح و بہبود اور خظے میں سلامتی و استحکام کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
اسرائیل ایٹم بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کا دائرہ وسیع کر رہا ہے: جواد ظریف
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت خطے کی واحد جوہری بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کو وسیع سے وسیع تر کر رہی ہے۔