-
شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔
-
ماہ رجب کی فضیلتوں کے سلسلے میں بعض اہم شخصیات کے خیالات
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب میں مزید 7 علماء اور ائمہ مساجد گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے آيت اللہ مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کے روز مرحوم آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي۔
-
شہید سلیمانی آخری دم تک اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف بر سر پیکار رہے
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں 100 علماء اور خطیب نظر بند اور عہدوں سےبرطرف
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔
-
سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
مولانا کلب صادق کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا سفر آخرت
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸سحر نیوزرپورٹ