• خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی

    خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔

  • علماء کی آفت...! ۔ پوسٹر

    علماء کی آفت...! ۔ پوسٹر

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    امیر المومنین علی علیہ السلام علماء کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ہوشیار! علماء کی آفت، حب جاہ و منصب ہے۔ اگر کسی عالم کے دل میں حب جاہ و منصب نے گھر کر لیا تو پھر سمجھ لو کہ وہ اتباع اور پیروی کے لائق نہیں رہا۔ کیوں کہ آفت زدہ شیئ استعمال کے قابل نہیں رہتی، یہاں تک کہ دوبارہ اس کی اصلاح ہو جائے۔

  • علامہ طالب جوہری کو سپرد خاک کر دیا گیا

    علامہ طالب جوہری کو سپرد خاک کر دیا گیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲

    برصغیر کے ممتاز عالم، خطیب اور دانشور علامہ طالب جوہری کو پیر کی شام کراچی میں مدرسہ طالب جوہری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

  • پاکستان کے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے

    پاکستان کے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل منتقل کردی گئی جہاں مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی جائےگی۔

  • شیعہ وسنی علماء نے کیا گستاخ زہرا (س) کی گرفتاری اور سزا کا مطالبہ

    شیعہ وسنی علماء نے کیا گستاخ زہرا (س) کی گرفتاری اور سزا کا مطالبہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    رپورٹ کے مطابق مولوی اشرف جلالی کو گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ نے جمعہ پڑھانے سے روک دیا۔

  • گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

    گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵

    پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

  • علماء کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ... ۔ پوسٹر

    علماء کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ... ۔ پوسٹر

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴

    امیر المومنین علی علیه السلام: علماء اور دانشوروں کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ تمہارے علم میں اضافہ ہو، تمہارا ادب بہتر ہو اور تمہیں نفس کی پاکیزگی حاصل ہو! (غرر الحکم، حدیث 4786)

  • کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر

    کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲

    امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)